تعزیت،
تیمارداری،
احساس،
برداشت،
انکساری،
فیاضی،
تواضع،
رواداری،
دینداری،
احترام اور خود اعتمادی لازمی سکھائیں۔
ایسی خوبیاں ہی انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کرتی ہیں۔
کھانا تو باقی مخلوقات بھی اپنی اولاد کو کھلا رہی ہیں۔
0Comments