*احساس سے عاری لوگوں کے ساتھ تعلقات میں محتاط رہیں۔*
وہ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے،
وہ ہر معاملے میں اپنی ذات کو ہی اہمیت دیں گے
اور آپ کو کبھی نہ تو سنا جائے گا اور نہ ہی سمجھا جائے گا۔
*ایسے لوگوں کے ساتھ تعلقات میں محتاط رہیں جو اپنے جذبات کو کنٹرول نہیں کر سکتے*
آپ ہمیشہ ان کے غصے کے رحم و کرم پر ہی رہیں گے۔
*ایسے لوگوں کے ساتھ تعلقات رکھنے میں محتاط رہی جن کو اپنی ذات کے بارے میں ہی خود آگاہی نہیں ہیں*
انہیں اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کے
برے رویوں سے ان کے آس پاس کے لوگوں پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟
لہذا اپنے آپ کو قبل از وقت تکلیف بچالیں 🙏
