گوشت میں پروٹین اور چربی ہوتی ہے، اور کولڈ ڈرنکس میں چینی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔دونوں چیزیں ایک ساتھ لینے سے موٹاپا تیزی سے بڑھ سکتا ہے۔
بہت زیادہ چینی والی کولڈ ڈرنکس انسولین ریسپانس خراب کرتی ہیں۔
گوشت کے ساتھ پینے سے بلڈ شوگر لیول کا توازن متاثر ہو سکتا ہے، خاص طور پر شوگر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے۔
گوشت پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور کولڈ ڈرنکس میں موجود فاسفورک ایسڈ گردوں پر اضافی بوجھ ڈالتا ہے۔
کے وقت
ساتھ گردوں کی صحت متاثر ہو سکتی ہے
۔اس کے استعمال سے آدمی وقتی طور پر بیدار ،تازہ دم اور خوشی محسوس کرسکتا ہے مگر تین چار گھنٹوں کے بعد اسکا اثر ختم ہونے پر کمزوری سستی اضمحلال اور بوریت محسوس کرتا ہے ۔
متبادل کیا پئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پودینہ کا ڈرنک پئیں ۔ گرین ٹی پئیں ۔ نمکین سکنجبین پئیں ۔