کائنات میں ہر طرف شور ہی شور ہے۔
رات کے وقت آسمان میں آپ جو ستارے دیکھ رہے ہیں۔ یہ آپ کو خاموش لگتے ہیں لیکن بالکل بھی خاموش نہیں ہیں، ان میں سے بعض 105 ڈیسی بیل بعض 110 ڈیسی بیل بعض 95 ڈیسی بیل جیسے آوازیں پیدا کرتے ہیں۔ اور تو اور ہمارا سورج بھی خاموش نہیں ہے۔۔ بلکہ سائنسدانوں کے مطابق وہ بھی سو ڈیسی بیل آواز پیدا کرتا ہے۔۔لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ ہمیں یہ شور سنائی نہیں دیتا؟